ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / دیوے گوڈا کا پانچ روزہ دورۂ کیلئے لندن روانہ

دیوے گوڈا کا پانچ روزہ دورۂ کیلئے لندن روانہ

Mon, 22 Oct 2018 22:13:41    S.O. News Service

بنگلورو،22؍اکتوبر(ایس اونیوز) سابق وزیر اعظم اور جے ڈی ایس کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا24اکتوبر سے پانچ روزہ دورۂ لندن پر روانہ ہوں گے۔ اپنے دورۂ لندن کے دوران دیوے گوڈا 25اکتوبر کو لندن میں ہونے والی گلوبل اچیورس کانکلیوؤ میں سابق وزیر اعظم کی شرکت متوقع ہے۔ 26اکتوبر کو لندن میں قیام کے بعد وہ 27 کو وہاں سے روانہ ہوں گے اور 28 اکتوبرکو بنگلور میں موجود رہیں گے۔ دیوے گوڈا کی عدم موجودگی میں وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی پارٹی کے لیڈروں کو ساتھ لے کر ضمنی انتخابات کی مہم کو آگے بڑھائیں گے۔ 


Share: